روسی فوجی پاکستان میں

وقت اشاعت

روس کی بری فوج کے دستے مشترکہ فوجی مشقوں کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق روس کی بری فوج کے دستے پہلی مرتبہ مشترکہ فوجی مشقوں کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق روس کی بری فوج کے دستے پہلی مرتبہ مشترکہ فوجی مشقوں کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جمعے کو جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور روس کی بّری افواج کے درمیان ہونے والی یہ مشترکہ مشقیں دو ہفتے تک جاری رہیں گی۔
،تصویر کا کیپشنآئی ایس پی آر کی جانب سے جمعے کو جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور روس کی بّری افواج کے درمیان ہونے والی یہ مشترکہ مشقیں دو ہفتے تک جاری رہیں گی۔
پاکستان اور روس کی بری افواج کے درمیان ہونے والی ان مشقوں کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید بڑھانا ہے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان اور روس کی بری افواج کے درمیان ہونے والی ان مشقوں کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید بڑھانا ہے۔
ان مشترقہ مشقوں میں دونوں ممالک کی جانب سے تقریباً 200 فوجی حصہ لیں گے۔
،تصویر کا کیپشنان مشترقہ مشقوں میں دونوں ممالک کی جانب سے تقریباً 200 فوجی حصہ لیں گے۔