لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کی فتح

وقت اشاعت

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین لارڈز کےمیدان پرکھیلےگئے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے 75 رنز سے کامیابی حاصل کی لی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین لارڈز کےمیدان پر جاری پہلے ٹیسٹ کےچوتھے روز پاکستان نے انگلینڈ کو جیتنے کے لیے 283 کا ہدف دیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان اور انگلینڈ کے مابین لارڈز کےمیدان پر جاری پہلے ٹیسٹ کےچوتھے روز پاکستان نے انگلینڈ کو جیتنے کے لیے 283 کا ہدف دیا تھا۔
انگلینڈ کی جانب سے ووکس نے اس میچ میں 11 وکٹیں حاصل کی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کی جانب سے ووکس نے اس میچ میں 11 وکٹیں حاصل کی ہیں۔
انگلینڈ کے آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی کپتان کک تھے جو آٹھ رنز بنا کرراحت علی کے گیند پر سرفراز کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔ دوسرے اوپنر ہیلز 16 رنز بنا سکے، انھیں بھی راحت علی نے آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کے آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی کپتان کک تھے جو آٹھ رنز بنا کرراحت علی کے گیند پر سرفراز کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔ دوسرے اوپنر ہیلز 16 رنز بنا سکے، انھیں بھی راحت علی نے آؤٹ کیا۔
راحت علی نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنراحت علی نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
دوسری اننگز میں کک صرف آٹھ رنز بنا سکے۔
،تصویر کا کیپشندوسری اننگز میں کک صرف آٹھ رنز بنا سکے۔
وہاب ریاض نے ونس کو آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنوہاب ریاض نے ونس کو آؤٹ کیا۔
بیلنس نے پراعتماد بلے بازی کا مظاہرہ کیا تاہم وہ 43 کے انفرادی سکور پر یاسر شاہ کی پہلی وکٹ بنے۔
،تصویر کا کیپشنبیلنس نے پراعتماد بلے بازی کا مظاہرہ کیا تاہم وہ 43 کے انفرادی سکور پر یاسر شاہ کی پہلی وکٹ بنے۔
اس کے بعد معین علی بھی دو رنز بنا کر یاسر شاہ کا دوسرا شکار بنے۔
،تصویر کا کیپشناس کے بعد معین علی بھی دو رنز بنا کر یاسر شاہ کا دوسرا شکار بنے۔
یاسر شاہ پہلے لیگ سپنر ہیں جنھوں نےگذشتہ 20 برسوں میں لارڈز کے میدان میں پہلی بار ایک اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنیاسر شاہ پہلے لیگ سپنر ہیں جنھوں نےگذشتہ 20 برسوں میں لارڈز کے میدان میں پہلی بار ایک اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کی ہیں۔
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین لارڈز کےمیدان پرکھیلےگئے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے 75 رنز سے کامیابی حاصل کر کے چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان اور انگلینڈ کے مابین لارڈز کےمیدان پرکھیلےگئے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے 75 رنز سے کامیابی حاصل کر کے چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔