کراچی میں سو سے زیادہ جوڑوں کی اجتماعی شادی

وقت اشاعت

کراچی میں الغوثیہ ویلفیئر آرگنائزیش کے زیر اہتمام اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں 135 جوڑوں کی شادی کرائی گئی۔

کراچی میں الغوثیہ ویلفیئر آرگنائزیش کے زیر اہتمام اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ اس تقریب میں 135 جوڑوں کی شادی کرائی گئی۔
،تصویر کا کیپشنکراچی میں الغوثیہ ویلفیئر آرگنائزیش کے زیر اہتمام اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ اس تقریب میں 135 جوڑوں کی شادی کرائی گئی۔
پاکستان میں اجتماعی شادیوں کی تقاریب کا اہتمام تواتر سے ہونے لگا ہے جن میں کم آمدن والے خاندانوں کے بچوں اور بچیوں کی شادی کرائی جاتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان میں اجتماعی شادیوں کی تقاریب کا اہتمام تواتر سے ہونے لگا ہے جن میں کم آمدن والے خاندانوں کے بچوں اور بچیوں کی شادی کرائی جاتی ہے۔
الغوثیہ آرگنائزیش کے زیر اہتمام اس سے پہلے بھی اجتماعی شادیوں کی کئی تقریبات کا انعقاد ہو چکا ہے۔
،تصویر کا کیپشنالغوثیہ آرگنائزیش کے زیر اہتمام اس سے پہلے بھی اجتماعی شادیوں کی کئی تقریبات کا انعقاد ہو چکا ہے۔
شادی کے بندھن میں بندھنے والے جوڑوں کے لیے بگھی کا انتظام کیا گیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنشادی کے بندھن میں بندھنے والے جوڑوں کے لیے بگھی کا انتظام کیا گیا تھا۔
پاکستان میں مخیرگھرانوں کی شادی کی تقریبات انتہائی پرتکلف ہوتی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان میں مخیرگھرانوں کی شادی کی تقریبات انتہائی پرتکلف ہوتی ہیں۔
اجتماعی شادیوں میں دلہنوں کے لیے جہیز کے لیےمخیر حضرات عطیات دیتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناجتماعی شادیوں میں دلہنوں کے لیے جہیز کے لیےمخیر حضرات عطیات دیتے ہیں۔
رسم و رواج میں جکڑے پاکستانی معاشرے میں شادی کی رسم انتہائی مہنگی ہو گئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنرسم و رواج میں جکڑے پاکستانی معاشرے میں شادی کی رسم انتہائی مہنگی ہو گئی ہے۔