بیجنگ آٹو شو میں جدید گاڑیوں کی نمائش

وقت اشاعت

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں جاری آٹو شو کی تصویری جھلکیاں

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ ’چائنہ آٹو شو 2016‘ میں جدید گاڑیوں کی نمائش جاری ہے۔
،تصویر کا کیپشنچین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ ’چائنہ آٹو شو 2016‘ میں جدید گاڑیوں کی نمائش جاری ہے۔
اس آٹو شو میں دنیا بھر سے گاڑیاں اور ان کا ساز و سامان تیار کرنے والی کمپنیوں نے اپنی جدید گاڑیاں اور سامان نمائش کے لیے پیش کیے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناس آٹو شو میں دنیا بھر سے گاڑیاں اور ان کا ساز و سامان تیار کرنے والی کمپنیوں نے اپنی جدید گاڑیاں اور سامان نمائش کے لیے پیش کیے ہیں۔
لیکسن موٹر کی ایک فرد کے تیار کردہ سکوٹر نما گاڑی۔
،تصویر کا کیپشنلیکسن موٹر کی ایک فرد کے تیار کردہ سکوٹر نما گاڑی۔
مورس گیرجیز کی ایم جی تھری کار نمائش کی لیے پیش کی جارہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنمورس گیرجیز کی ایم جی تھری کار نمائش کی لیے پیش کی جارہی ہے۔
گاڑیوں میں ساؤنڈ سسٹم اور دیگر آلات میں بھی حاضرین نے دلچسپی کا اظہار کیا۔
،تصویر کا کیپشنگاڑیوں میں ساؤنڈ سسٹم اور دیگر آلات میں بھی حاضرین نے دلچسپی کا اظہار کیا۔
گاڑیاں بنانے والی دنیا کی معروف کمپنی رولز رائس کی گاڑیاں بھی آٹو شو کا حصہ ہیں۔
،تصویر کا کیپشنگاڑیاں بنانے والی دنیا کی معروف کمپنی رولز رائس کی گاڑیاں بھی آٹو شو کا حصہ ہیں۔
چین کا شمار گاڑیوں کی خریداری کی بڑی منڈیوں میں ہوتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنچین کا شمار گاڑیوں کی خریداری کی بڑی منڈیوں میں ہوتا ہے۔
یہ آٹو شو چار مئی تک جاری رہے گا۔
،تصویر کا کیپشنیہ آٹو شو چار مئی تک جاری رہے گا۔
پر تعیش کار بیٹلے مولسان کا جدید ماڈل بھی نمائش میں شامل ہے۔ بیجنگ آٹو شو چین میں گاڑیوں کا سب سے بڑا میلے ہوتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنپر تعیش کار بیٹلے مولسان کا جدید ماڈل بھی نمائش میں شامل ہے۔ بیجنگ آٹو شو چین میں گاڑیوں کا سب سے بڑا میلے ہوتا ہے۔