یروشلم میں تشدد، خطے کو کس سمت میں لے جائے گا؟

وقت اشاعت

اسرائیلی اور فلسطینی شہریوں کے ایک دوسرے پر چاقو سے حملوں سمیت تشدد کے واقعات کی نئی لہر اٹھی ہے۔ تشدد کی یہ نئی لہر ِخطے کو کس سمت میں لے جائے گی؟ تفصيل کے ساتھ قنديل شام