’واپس گیا تو بیوی کے بھائی مار دیں گے‘

وقت اشاعت

يونان پہنچنے والے ايک پاکستاني خاندان سے ہمارے ساتھي عثمان زاہد نے گفتگو کي۔ گجرانوالہ کے محمد اکرم اپنے بيوي بچوں کے ساتھ پچھلے سات ماہ سے يورپ پہنچنے کي جستجو ميں تھے۔