جمہوریت کے لیے تڑپنے والے سواتی

وقت اشاعت

وکیل سواتی نے تحریک بحالی جمہوریت یا ایم آر ڈی کے دوران ستائیس اگست انیس سو تراسی کو پاکستان کے بانی محمد علی جناح کے مزار کے قریب رضاکارانہ گرفتاری دی تھی۔

بی بی سی کے ریاض شہیل کی وکیل سواتی کی ساتھ گفتگو سنئیے۔