’پاکستان کے تمام مسائل کا حل تعلیم میں ہے‘
وقت اشاعت
قوموں کی ترقی کا انحصار اس کی نوجوان نسل پر ہوتا ہے۔ لیکن پاکستان میں نوجوان نسل کے مسائل یا ان کے مستقبل کے لیے بہتر مواقع فراہم کرنے کی بحث حکومتی ترجیحات میں کہی بہت نیچے معلوم ہوتی ہے۔ اس کی ایک وجہ پاکستان کی سیاست میں نوجوان نسل کی نمائندگی نہ ہونے کے برابر بھی ہے۔