عید میلاد النبی کا تہوار تصاویر میں

وقت اشاعت

دنیا بھر میں مسلمان اسلامی قمری سال کے تیسرے مہینے ربیع الاول کی 12 تاریخ کو پیغمبر اسلام کا جشنِ ولادت مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔

عید میلاد النبی
،تصویر کا کیپشندنیا بھر میں مسلمان اسلامی قمری سال کے تیسرے مہینے ربیع الاول کی 12 تاریخ کو پیغمبر اسلام کا جشنِ ولادت مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔
عید میلاد النبی
،تصویر کا کیپشنانڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ایک مسلمان خاتون حضرت بال کے مزار پر دعا کرتی ہوئیں۔
عید میلاد النبی
،تصویر کا کیپشنحضرت بال کے مزار پر ہزاروں کشمیری جمع ہوئے۔
عید میلاد النبی
،تصویر کا کیپشنحضرت بال کے خطیب وہ تبرک دکھا رہے ہیں جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس میں پیغمبر اسلام کا بالِ مبارک ہے۔
عید میلاد النبی
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے شہر کراچی میں عید میلاد النبی کے موقعے پر مسجد لو سجایا گیا ہے۔
عید میلاد النبی
،تصویر کا کیپشنانڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں حضر بال مزار پر لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
عید میلاد النبی
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے شہر راولپنڈی میں بھی جشن میں روشنیاں لگائی گئی ہیں۔
عید میلاد النبی
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے شہر لاہور میں مسجد کو قمقموں سے سجایا گیا ہے۔