سنی لیونی اور بدلتا ہوئی بالی وڈ

،ویڈیو کیپشنسنی لیونی نے اپنے کریئر کا آغاز بالغوں کی فلموں سے کیا لیکن اب وہ بالی وڈ سٹار ہیں
وقت اشاعت

سنی لیونی نے اپنے کریئر کا آغاز بالغوں کی فلموں سے کیا لیکن اب وہ بالی وڈ سٹار ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ اگر ملین ڈالر کے عوض انھیں کسی گانے میں دیکھنا چاہتا ہے تو وہ اس گانے میں موجود ہوں گی۔