کراچی کے ہوٹل میں آتشزدگی

وقت اشاعت

کراچی کے مشہور ریجنٹ پلازہ ہوٹل میں لگنے میں آگ پر کئی گھنٹوں میں قابو پایا جا سکا۔

کراچی میں آتش زدگی
،تصویر کا کیپشنریجنٹ پلازہ ہوٹل میں جب آگ لگی تو اس وقت وہاں کئی غیر ملکی شہری بھی ٹھہرے ہوئے تھے۔
کراچی میں آتشزدگی
،تصویر کا کیپشنہوٹل میں ہلاکتیں دھوئیں سے دم گھٹنے کی وجہ سے ہوئیں۔
کراچی میں آتشزدگی
،تصویر کا کیپشنہوٹل میں آگ علی الصباح لگی جس وقت زیادہ تر مہمان محو خواب تھے۔
کراچی میں آتشزدگی
،تصویر کا کیپشنپولیس حکام نے ابتدائی تحقیقات کے بعد شر پسندی کے کسی امکان کو رد کر دیا ہے۔
کراچی میں آتشزدگی
،تصویر کا کیپشنآگ ہوٹل کی چھٹی منزل تک پہنچ گئی تھی اور اوپر کی منزلوں میں ٹھہرے ہوئے لوگ بستر کی چادریں کھڑکیوں سے باندھ کر باہر نکلے۔
کراچی میں آتشزدگی
،تصویر کا کیپشندھویں کے باعث آگ بجھانے والے عملے کو آگ پر قابو پانے میں بہت دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔
کراچی میں آتشزدگی
،تصویر کا کیپشنآگ میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
کراچی میں آتشزدگی
،تصویر کا کیپشنجناح ہسپتال کی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ہلاک شدگان میں چار خواتین بھی شامل ہیں۔