امریکہ نے الزام عائد کیا ہے کہ روسی ہیکر صدارتی ریس کو متاثر کرنےکی کوشش کر رہے ہیں۔
وقت اشاعت
امریکہ کے خفیہ اداروں کا کہنا ہے کہ روس کے اعلیٰ اہلکار کے علاوہ کوئی واشنگٹن میں ڈیموکریٹ پارٹی کے ہیڈکواٹر کے کمپیوٹروں کو ہیک کرنے کی منظوری دے سکتا ہے۔