شہزادہ ہیری اور میگن مارکل کی شادی: کب کیا ہوا

برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلز اور شہزادی ڈیانا کے بیٹے شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگن مارکل کی شادی کی تقریب ونڈزر میں منعقد ہوئی۔

لائیو کوریج

ذیشان علی اور رضا ہمدانی

  1. شادی کا کیک کاٹنے کا وقت

    شہزادہ ہیری اور میگن مارکل کی شادی کا کیک کاٹنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  2. ہیری اور میگن کی شادی کی جھلکیاں

    ،ویڈیو کیپشنہیری اور میگن کی شادی کی جھلکیاں
  3. شاہی جوڑے کی ایک جھلک

    شاہی شادی

    ہزاروں کی تعداد میں لوگ شاہی جوڑے کی ایک جھلک دیکھنے کے منتظر ہیں۔

  4. ڈیوک اینڈ دچز آف سسیکس کا بوسہ

  5. قبول ہے

  6. شہزادہ ہیری، میگن اور بوسہ

    ڈیوک اینڈ دچز آف سسیکس جیسے ہی چیپل سے باہر آئے تو انتہائی خوشی کے ساتھ ان کا خیر مقدم کیا گیا۔

    میگن مارکل کی والدہ جوڑے کے پیچھے پیچھے ڈیوک اینڈ ڈچز آف کارنوال کے ہمراہ باہر آئیں۔

    شہزادہ ہیری اور میگن کچھ لمحوں کے لیے سیڑھیوں پر رکے، ایک دوسرے کی جانب مڑے اور ایک دوسرے کو بوسہ دیا اور وہاں موجود افراد کی طرف دیکھ کر مسکرائے۔

    wedding
    wedding
    wedding
    wedding
    wedding
  7. دولہا، دلہن کے منتظر

    wedding
    شاہی شادی

    ونڈزر میں لوگ بڑی سکرینوں پر شہزادہ ہیری اور میگن مارکل کی شادی کی تقریب براہ راست دیکھ رہے ہیں اور دلہا دولہن کا انتظار کر رہے ہیں کہ وہ کب باہر آئیں گے۔

  8. wedding
    wedding
    wedding
    wedding
    wedding
  9. ’قبول ہے‘

    wedding

    شہزادہ ہیری اور میگن مارکل نے ایک دوسرے کو شادی کی انگوٹھیاں پہنائیں۔

  10. wedding
    wedding
    wedding
    wedding
  11. wedding
    wedding
    wedding
    wedding
  12. بریکنگ, جب ہیری نے دلہن کا نقاب اٹھایا

  13. بریکنگ, شادی کے صیغے اور میگن اور ہیری کی مسکراہٹ

    ہیری اور میگن
  14. میگن کے نقاب میں دولتِ مشترکہ کی نشانیاں

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  15. میگن مارکل اور ان کا لباس

    میگن

    میگن مارکل کا لباس برطانوی ڈیزائنر کلیئر ویٹ کیلر نے تیار کیا ہے۔

  16. میگن کا شادی کے چبوترے کی جانب سفر

    megan
    میگن

    میگن مارکل وہ پہلی شاہی دلہن بن گئیں جو شادی کے چبوترے کی جانب تنہا بڑھی ہیں۔ آدھے راستے میں ان کا استقبال شہزادہ چارلز نے کیا اور جو انھیں ساتھ لے کر شہزادہ ہیری کی جانب بڑھے اور پھر میگن شہزادہ ہیری کے برابر جا کر کھڑی ہو گئیں

  17. ملکہ برطانیہ کی آمد

    wedding
    wedding

    ملکہ برطانیہ شہزادہ ہیری اور میگن مارکل کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچ چکی ہیں۔

  18. بریکنگ, دلہن کی آمد

    میگن مارکل شہزداہ ہیری سے شادی کے لیے سینٹ جارج چیپل پہنچ گئی ہیں

  19. بریکنگ, دولہا اور دلہن کے والدین پہنچ گئے

    شہزادہ ہیری اور میگن مارکل کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے پرنس فلپ، شہزادہ چارلز ان کی اہلیہ کمیلا پارکر باؤلز اور میگن مارکل کی والدہ پہنچ گئے ہیں۔

    میگن کی والدہ