عمران خان: ہم امریکہ سے ایسے تعلقات چاہتے ہیں جیسے اس کے انڈیا سے ہیں

پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ افغانستان ایک تاریخی دو راہے پر ہے۔ 'ہماری دعا ہے کہ یہ 40 سال بعد امن کی راہ پر چلا جائے اور اگر طالبان تمام دھڑوں کو ساتھ لے کر حکومت بنائیں تو یہ ممکن ہو سکتا ہے۔'

لائیو کوریج

  1. ’بچوں کے اہلخانہ کی چیخوں کو الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا‘: افغانستان میں پاکستانی حملوں میں 28 شہری ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ کا مشن

  2. پاکستان کا افغانستان پر حملوں میں 25 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ: بمباری سے 36 شہری مارے گئے جبکہ 163 زخمی ہوئے، افغان طالبان

  3. فرانس میں بھیڑ، بکریوں پر جنسی حملے کے الزام میں ایک شخص کو 30 ماہ قید کی سزا

  4. سابق افغان اینکر پر فرانس میں ماڈلنگ کرنے پر تنقید: ’مجھ پر حملہ ہوا، کہا گیا تم پشتون ہو تمھیں ایسا لباس نہیں پہننا چاہیے‘

  5. عبدالاحد مومند: وہ خلا باز جو پہلی مرتبہ خلا میں قرآن لے کر گئے اور تلاوت کی

  6. ایران، امریکہ یادداشت کے بعد ’پاکستان خطے میں مستقل سٹیک ہولڈر‘: اسلام آباد کی سفارتی کامیابی اس کے اپنے پڑوسیوں سے تعلقات بہتر بنائے گی؟

  7. افغان طالبان کا خیبرپختونخوا، بلوچستان میں ’داعش کے ٹھکانوں‘ پر حملوں کا دعویٰ، پاکستان کی تردید

  8. احتجاج میں شریک خواتین پر افغان طالبان کی فائرنگ

  9. اٹلی میں پاکستانی اور افغان باشندوں کو وین میں زندہ جلانے کا واقعہ: ’میرے بھائی نے 70 دن کام کیا تھا لیکن اسے تنخواہ نہ ملی‘

  10. پاکستان اور انڈیا کے الزامات، بی ایل اے کا تذکرہ اور روس کی افغانستان سے جڑی تشویش: اقوام متحدہ سکیورٹی کونسل کے خصوصی اجلاس میں کیا ہوا؟

  11. کوئٹہ سے کابل بریانی کا سفر

  12. افغانستان میں شیعہ برادری پر بڑھتی پابندیاں: طالبان پر عارضی نکاح پر قدغن لگانے اور عبادات میں مداخلت کرنے کے الزامات

  13. افغانستان کا روس کے ساتھ ’تکنیکی فوجی‘ معاہدہ: ’پاکستان دوبارہ حملہ کرنے کی جرات نہ کرے‘، طالبان وزیر دفاع

  14. ’ماہواری کے خون کو چہرے پر لگا کر طالبان سے جان بچائی‘، ایورسٹ سر کرنے والی ذکیہ احمد کی کہانی

  15. اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور افغان باپ: ’ایک بیٹی بیچ دوں تو چار سال تک باقی بچوں کو کھانا کھلا سکتا ہوں‘

  16. افغانستان کے صدر کا قتل: حفیظ اللہ امین کی اہلیہ نے محل پر سوویت حملے کے دوران کیا دیکھا تھا؟

  17. کابل میں منشیات کے عادی افراد کے بحالی مرکز پر حملے میں ہلاک ہونے والے 269 افراد کے اہلخانہ اپنے سوالوں کا جواب چاہتے ہیں

  18. لکی مروت: بھائی کی ہلاکت کے بعد ایف سی کی نوکری چھوڑ کر گھر آ جانے والے محمد ریاض جو موت سے نہ بچ پائے

  19. بنوں حملے کی ذمہ داری قبول کرنے اور القاعدہ برصغیر کے قریب سمجھا جانے والا شدت پسند گروہ ’اتحاد المجاہدین پاکستان‘ کیا ہے؟

  20. ’تھوکے گئے متبرک پانی سے کینسر کا علاج‘: طبی سہولیات کی قلت سے مایوس افغان روحانی معالجین سے رجوع پر مجبور