پاکستانی حکام سے سبسڈیز کے خاتمے پر اتفاق، مشن کی مئی میں اسلام آباد آمد متوقع: آئی ایم ایف

پاکستان کے وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے آئی ایم ایف سے قرضہ پروگرام کی مجموعی مالیت میں اضافے اور دورانیے میں توسیع کی درخواست کی ہے۔ ادھر آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستانی حکام سے سبسڈیز کے خاتمے پر اتفاق ہوا ہے اور مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے مشن کی مئی میں اسلام آباد آمد متوقع ہے۔

لائیو کوریج

  1. مذاکرات میں ڈیڈلاک کے بعد لانگ مارچ کا آغاز: تحریک انصاف اور حکومت کے پاس اب کیا آپشنز موجود ہیں؟

  2. سہیل آفریدی کا لکی مروت پہنچنے کے لیے ہیلی کاپٹر کا استعمال: ’یہ سفر غالباً کسی سرکاری کام کے سلسلے میں تھا‘

  3. سہیل آفریدی کی قیادت میں لکی مروت سے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا آغاز

  4. وعدوں سے ’انحراف‘ کا الزام اور ’سات جائز مطالبات‘ پر زور، حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات ’بے نتیجہ‘ کیوں رہے؟

  5. حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار: لانگ مارچ آج لکی مروت سے شروع ہو گا

  6. کروڑوں کا خرچہ، ہزاروں کی نفری: لانگ مارچ کی تاریخوں میں ردوبدل کے باوجود ضلع اٹک حکومتی تیاریوں کا مرکز کیوں بنا ہوا ہے؟

  7. نئی بُلٹ پروف گاڑیوں کے لیے 9.6 ارب روپے: ’ایس سی او اجلاس کے بعد اِن گاڑیوں کا کیا ہو گا؟‘

  8. وفاقی حکومت کس قانون کے تحت خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج نافذ کر سکتی ہے؟

  9. اماراتی نائب صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات: کیا یمن کے معاملے پر اختلاف دور ہو سکتا ہے؟

  10. ایمرجنسی کا خوف، تیاری کا فقدان یا حکمت عملی: تحریک انصاف کو لانگ مارچ کیوں ملتوی کرنا پڑا اور اب کیا ہو گا؟

  11. ’انڈیا کی جمہوریت اور انتخابی نظام کی ساکھ کو نقصان پہنچا‘

  12. ’پی ٹی آئی حکومت پولیس کا اختیار واپس لینا چاہتی ہے‘: خیبر پختونخوا میں مجوزہ قانون جس پر وفاقی حکومت نے تنقید کی

  13. ’اگر آپ پارلیمانی نظام کا حصہ ہوتے تو جانتے‘: بابر سلیم سواتی کا محسن نقوی کو جواب اور اراکین اسمبلی کی گرفتاری کے قانون پر بحث

  14. انڈیا کے چیف الیکشن کمشنر تنقید کی زد میں کیوں ہیں؟

  15. پی ٹی آئی کا مارچ مؤخر: اسلام آباد میں کنٹینرز بدستور موجود

  16. شاہد آفریدی: جب پاکستانی کپتان کے خلاف کھلاڑیوں نے قرآن پر قسم اُٹھائی

  17. پی ٹی آئی پر حکومتی کریک ڈاؤن: حکومت سیاسی بحران کیوں نہیں ختم کر پا رہی؟

  18. پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ: کیا یہ صرف عمران خان کی رہائی کی مہم ہے یا سیاسی قوت کا ایک اور امتحان؟

  19. پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاجی مارچ، اٹک پل پر مزید رکاوٹیں

  20. عبداللطیف: غریب مسلم گھرانے میں آنکھ کھولنے والا ’گینگسٹر‘، جس نے گجرات میں بی جے پی کو مضبوط کیا