کورونا: پاکستان میں گذشتہ 30 دنوں میں 12 ہزار نئے متاثرین کی شناخت، کل تعداد 13318

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ اس وبا سے 279 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان بھر سے ایک بار پھر سات سو سے زیادہ مریضوں کی شناخت ہوئی ہے جبکہ خیبر پختونخوا میں اب تک سب سے زیادہ 98 اموات ہوئی ہیں۔

لائیو کوریج

  1. ’خاتون کو بچانے کی کوشش‘ کے دوران فائرنگ: اسلام آباد میں پاکستانی فضائیہ کے گروپ کیپٹن ہلاک، ملزم گرفتار

  2. ’بازیابی کے لیے چھاپہ مارا تو معلوم ہوا یہاں نائب وزیرِاعظم کے رشتہ دار کرائے پر رہتے تھے‘ غیر ملکی خواتین کا مبینہ اغوا اور لاہور پولیس کے انکشافات

  3. گرودوارہ سنگھ سبھا کا بڑا حصہ محفوظ، مرمت کے اقدامات جاری ہیں: انڈیا کے اعتراض پر پاکستان کی وضاحت

  4. کیپٹن کرنل شیر خان: وہ پاکستانی فوجی جن کی بہادری کا اعتراف دشمن نے بھی کیا

  5. دانہ سر میں بس کھائی میں گِرنے سے 32 مسافر ہلاک، ایف آئی آر میں مسافروں اور ڈرائیور میں جھگڑے کا بھی ذکر

  6. خیبر پختونخوا میں شدت پسندی ایک مشترکہ مسئلہ تو پھر مشترکہ حکمت عملی کیوں نہیں؟

  7. مئی سب سے پرتشدد مہینہ: کیا وفاق اور صوبائی حکومت کے ’ایک پیج‘ پر نہ ہونے سے خیبر پختونخوا میں دہشت گردی بڑھ رہی ہے؟

  8. پاکستان میں نہروں کے آخری سرے پر واقع گاؤں جہاں جانور اور انسان ایک ہی جوہڑ سے پانی پیتے ہیں

  9. ’سب سے بڑی جماعت کی دعوے دار‘ پی ٹی آئی نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں الیکشن کے مشروط بائیکاٹ کا فیصلہ کیوں کیا؟

  10. علی خامنہ ای کی آخری رسومات، پاکستانی وفد بھی شریک

  11. سندھ، بلوچستان میں پانی کی قلت اور پریشان عوام

  12. عامل کے کہنے پر چار سالہ بچی کو زندہ جلانے کی کوشش: ’ملزمان کبھی اس کا چہرہ آگ کی طرف کرتے اور کبھی کمر کے بل چولہے پر لٹاتے رہے‘

  13. کیا پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش جیسے بڑی آبادی والے ممالک میں کرکٹ کی مقبولیت فٹبال کی ترقی میں رکاوٹ ہے؟

  14. جھیل سیف اللہ میں ایک خاندان کے چھ افراد کی ہلاکت: ’باپ نے جان بچانے کے لیے چھلانگ لگانے کا سوچا مگر پھر بچوں کے پاس لوٹ گئے‘

  15. پاکستان اور انڈیا کے درمیان ’ٹریک ٹو سفارتکاری‘ اور شہباز، مودی کے نام خط: اب تک کیا ہوا؟

  16. پاکستان میں انسانی پلیسینٹا کے مبینہ سمگلرز ’ہر ماہ ہسپتالوں سے 200 کلوگرام جمع کر کے بیرون ملک بھجواتے تھے‘

  17. جنرل دھیرج سیٹھ: انڈیا کے نئے آرمی چیف کون ہیں اور انھیں کِن چیلنجز کا سامنا ہو گا؟

  18. ’خاموش مزدور‘: جھلسا دینے والی گرمی میں گدھوں کے لیے پانی کے حوض

  19. ’چھت گِرنے کی آواز سن کر مائیں ٹیوشن سینٹر کی طرف بھاگیں‘: وہ لمحہ جب لاہور میں 14 بچے مٹی تلے دب گئے

  20. کاہنہ میں 14 بچوں کی ہلاکت: بی بی سی گراؤنڈ رپورٹ