پاکستان: مصدقہ متاثرین 4782، مجموعی اموات 72 ہو گئیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 4782 کے لگ بھگ ہے، جن میں سے آدھے کیسز مقامی منتقلی کے ہیں۔ کوئٹہ میں پابندیوں کے باوجود بعض مساجد میں جمعہ کی نماز ادا کی گئی جبکہ سپریم کورٹ نے ملک میں وبا سے نمٹنے کی ناکافی سہولیات پر ازخود نوٹس لے لیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. خلیل قیصر: ’فرنگی‘ اور ’شہید‘ کے خالق جن کا 36 سال کی عمر میں قتل آج بھی ایک معمہ ہے

  2. کشمیر میں 66 سال قبل ’سکول ٹیچر کے خوف‘ سے گھر چھوڑنے والے شخص کی واپسی پر گاؤں میں استقبال

  3. لکی مروت میں حملہ: دو کرکٹرز سمیت تین افراد ہلاک

  4. ’کرکٹ کھیل کر واپس جا رہے تھے کہ ویرانے میں ہم پر فائرنگ ہو گئی‘: لکی مروت میں شدت پسندوں کے حملے میں دو نوجوانوں سمیت تین افراد ہلاک

  5. مکسڈ مارشل آرٹس کی پاکستانی فاتح منیشا: ’ہمارا بھائی فائٹر تھا، اس کی خواہش تھی کہ ہم بھی فائٹر بنیں‘

  6. چترال کے قریب افغان سرحدی علاقوں میں طالبان فورسز کی مخالف گروہ کے ساتھ جھڑپوں میں ہلاکتوں کے دعوے، ’اے ایف ایف‘ نامی گروپ کیا ہے؟

  7. ڈیرہ اسماعیل خان میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ اور متاثرین کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ: دو خواتین اور ایک بچی سمیت 13 افراد ہلاک

  8. ’اگر آپ پارلیمانی نظام کا حصہ ہوتے تو جانتے‘: بابر سلیم سواتی کا محسن نقوی کو جواب اور اراکین اسمبلی کی گرفتاری کے قانون پر بحث

  9. پی ٹی آئی کا مارچ مؤخر: اسلام آباد میں کنٹینرز بدستور موجود

  10. پی ٹی آئی پر حکومتی کریک ڈاؤن: حکومت سیاسی بحران کیوں نہیں ختم کر پا رہی؟

  11. ’فضائی بموں کا AK47‘: افغانستان کے صوبے کنڑ پر 21 ستمبر کو ہوئے حملے میں کون سا بم استعمال ہوا؟

  12. پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ: کیا یہ صرف عمران خان کی رہائی کی مہم ہے یا سیاسی قوت کا ایک اور امتحان؟

  13. پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاجی مارچ، اٹک پل پر مزید رکاوٹیں

  14. خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت پولیس کا نیا قانون کیوں لانا چاہتی ہے اور اس پر تنازع کیا ہے؟

  15. پاکستان میں غیرملکیوں سمیت سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر ٹیکس: سفری سہولتیں اور اشیا بھی آمدن شمار ہوں گی، ایف بی آر

  16. ’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

  17. پاکستان کے فضائی حملوں میں قندھار میں واقع ’سرائے ملا عمر‘ سمیت افغانستان کے کن مقامات کو نشانہ بنایا گیا؟

  18. ’جان لیوا زہر کی ترکیب جاننے کے لیے اے آئی کا استعمال‘: امریکی ایف بی آئی سے ملنے والی اطلاع پر بہاولپور کا نوجوان کیسے گرفتار ہوا؟

  19. 70 کلفٹن کے باہر پہلی گولی چلنے کے بعد میر مرتضیٰ بھٹو کی زندگی کے آخری دو گھنٹوں کی روداد

  20. اردوغان کا جنرل اسمبلی میں کشمیر کا ذکر: انڈیا-ترکی تعلقات میں کیا بدلا؟