انڈیا میں سیکس ٹوائز کا کاروبار کتنا مشکل؟

،ویڈیو کیپشنانڈیا میں سیکس ٹوائز کا کاروبار کتنا مشکل
وقت اشاعت

’دیٹس پرسنل‘ نامی کمپنی نے انڈیا میں سیکس ٹوائز بیچنے کے لیے ایک سروس شروع کی ہے۔ انڈین قانون صرف مخصوص سیکس ٹوائز فروخت کرنے کی اجازت دیتا ہے۔