شوبز راؤنڈ اپ: کرن جوہر بدنام کیوں ہوئے؟

،آڈیو کیپشنشوبز راؤنڈ اپ: کرن جوہر بدنام کیوں ہوئے؟
وقت اشاعت

آج شوبز راؤنڈ اپ میں نصرت جہاں سے سنیے کہ کرن جوہر کو اب کس بدنامی کا سامنا ہے اور مشہور موسیقار میت برادرز کا کون سا نیا گانا ہٹ ہے۔