بھارتی اداکارہ راکل پریت سنگھ کہتی ہیں کہ وہ صرف اچھا کام کرنا چاہتی ہیں

،آڈیو کیپشنبھارتی اداکارہ راکل پریت سنگھ کہتی ہیں کہ وہ صرف اچھا کام کرنا چاہتی ہیں
وقت اشاعت

اداکارہ راکل پریت سنگھ بالی وڈ کے لیے نئی لیکن جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری کے بڑے اداکاروں میں شمار ہوتی ہیں اور حال ہی میں انھوں نے اجے دیوگن کے ساتھ فلم ’دے دے پیار دے‘ میں مرکزی کردار نبھایا۔

مزید تفصیل نصرت جہاں کے ساتھ