ہادیہ ہاشمی: ’دوست پوچھتے ہیں تم نیس کیفے بیسمنٹ میں کیسے چلی گئیں‘
وقت اشاعت
آٹھ سالہ ہادیہ ہاشمی جب گا رہی ہوں تو انھیں دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ اس کام کے سوا کوئی کام جانتی ہی نہیں لیکن وہ جتنا جم کر گاتی ہیں اتنا ہی دبنگ انداز میں بات بھی کرتی ہیں۔ دیکھیے نازش ظفر اور فرقان الٰہی کی ڈیجیٹل ویڈیو۔
