آنکھ کا دھوکہ: خود کو ’غائب‘ کرنے والی خاتون
وقت اشاعت
مرجانا ککا ملوسیوچ ایک ’سکن الوژنسٹ‘ ہیں، وہ خود کو غائب کر سکتی ہیں یا اپنے ہی پیٹ کو گرہیں لگا سکتی ہیں۔ وہ میک اپ کا خصوصی ہنر استعمال کر کے ایک ایسا فریب نظر تخلیق کرتی ہیں جو دماغ کو چکرا دینے والا ہوتا ہے۔