پرسنالٹی آف دی ویک: خوبصورت مسکراہٹ اور معصوم اداؤں کی مالک مدھو بالا

،آڈیو کیپشنمدھو بالا بالی وڈ کی باصلاحیت اداکاروں میں سے ایک تھیں
وقت اشاعت

خوبصورت مسکراہٹ اور معصوم اداؤں کی مالک مدھو بالا بالی وڈ کی باصلاحیت اداکاروں میں سے ایک تھیں آج ہم جاننے کی کوشش کریں گے کہ مدھو بالا کو سپیشل کس چیز نے بنایا ان کی خوبصورتی، ان کے کام یا پھر ان کی زندگی کی ٹریجڈی نے۔ سنیے نصرت جہاں کی زبانی۔