وہیل چیئر سے ڈانس فلور تک

،ویڈیو کیپشنوہیل چیئر سے ڈانس فلور تک
وقت اشاعت

زمبابوے کے بلیسنگ فائر جب پیدا ہوئے تو ڈاکٹرز نے بتایا کہ وہ کبھی چل نہیں سکیں گے، لیکن انھیں ڈانس کرنا پسند تھا اور آج وہ ایوارڈ یافتہ کریو کے ساتھ کام کر رہے ہیں