متنازع اشتہار پر پیپسی کی معذرت
وقت اشاعت
عالمی مشروب ساز کمپنی پیپسی نے تو اپنے اس اشتہار پر معذرت کر لی ہے جس پر امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا مذاق اڑانے کا الزام لگایا گیا ہے تاہم اشتہار میں کام کرنے والی ماڈل کینڈل جینر نے تاحال کوئی بیان نہیں دیا۔