مجھے لگتا ہے میں نے کام ابھی ہی شروع کیا ہے: شاہ رخ خان
وقت اشاعت
آج بات کریں گے ان کی جن کی زندگی کا ہر خواب پورا ہوا اور وہ بھی اس طرح کہ کسی نے خواب میں سوچا بھی نہ ہوگا۔ کوئی انھیں بالی وڈ کا کنگ کہتا ہے تو کوئی رومانس کا شہنشاہ، لیکن ان کا نام ہے شاہ رخ خان۔ مزید تفصیل سنیے نصرت جہاں کی زبانی۔