جہاں نما, 23 ستمبر 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جہاں ایران کو دھمکیاں دیں تو دوسری جانب سفارتی رابطے بھی جاری ہیں۔ تو کیا دھمکیوں اور پابندیوں کے بیچ امریکہ اور ایران کسی معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں؟