جہاں نما, 22 ستمبر 2026

جی سیون ممالک نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن میں حوثیوں کو مدد، اسلحہ فراہم کرنا بند کرے اور آبنائے باب المندب میں تجارتی جہازوں پر حملے بند کروائے۔