انڈونیشیا میں خشک سالی، جھیل میں ڈوبا گاؤں دوبارہ نمودار

،ویڈیو کیپشنانڈونیشیا میں جھیل میں ڈوبا گاؤں دوبارہ نمودار ہو گیا
انڈونیشیا میں خشک سالی، جھیل میں ڈوبا گاؤں دوبارہ نمودار
وقت اشاعت

انڈونیشیا میں جاری خشک سالی کی وجہ سے صوبہ بانتن میں ایک ذخیرے میں پانی کی مقدار اتنی کم ہو گئی کہ جھیل کہ تہہ میں موجود ایک گاؤں دوبارہ نمودار ہو گیا۔