وادی سندھ: قدیم دور کی ’جدید‘ تہذیب

،ویڈیو کیپشن
وادی سندھ: قدیم دور کی ’جدید‘ تہذیب
وقت اشاعت

ماہرین کے مطابق وادیِ سندھ کی تہذیب نہایت ترقی یافتہ تھی اور ہزاروں سال تک قائم رہی۔ ہم اس تہذیب کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟