سوشل میڈیا مواد کے لیے آتش فشاں پر خطرات مول لیتے سیاح

سوشل میڈیا مواد کے لیے آتش فشاں پر خطرات مول لیتے سیاح
وقت اشاعت

آتش فشاں قدرتی دنیا کے حیرت انگیز عجائبات میں شمار ہوتے ہیں، لیکن حکام خبردار کر رہے ہیں کہ سوشل میڈیا کے لیے مواد بنانے کی خاطر بعض لوگ جان لیوا خطرات مول لے رہے ہیں۔