سری لنکا میں ہاتھی کا بس پر حملہ

،ویڈیو کیپشنسری لنکا میں ہاتھی کا بس پر حملہ
سری لنکا میں ہاتھی کا بس پر حملہ
وقت اشاعت

سری لنکا میں فضائیہ کے اہلکاروں کو لے جانے والی ایک بس ہاتھی کے حملے کا نشانہ بن گئی۔ اس واقعے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم بس کی ونڈ سکرین ٹوٹ گئی۔