کارگو طیارے کا مزید ملبہ برآمد، بلیک باکس کی تلاش جاری

کارگو طیارے کا مزید ملبہ برآمد، بلیک باکس کی تلاش جاری
وقت اشاعت

شارجہ سے کراچی کے سفر کے دوران پاکستانی ساحلی حدود میں گر کر تباہ ہونے والے کے ٹو ایئرویز کے کارگو طیارے کا ملبہ ملنے کے بعد اس جہاز کے بلیک باکس کی تلاش اب بھی جاری ہے لیکن اس کے آخری لمحات اور شارجہ میں پرزے کی تبدیلی سے متعلق سوالات اب بھی پوچھے جا رہے ہیں۔