مسافر طیارے سے آرٹیمس دوم مشن کی روانگی کا نظارہ
مسافر طیارے سے آرٹیمس دوم مشن کی روانگی کا نظارہ
امریکہ میں ایک مسافر طیارے پر سوار افراد کو ناسا کے نصف صدی بعد چاند پر بھیجے گئے انسانی مشن کی روانگی کا منفرد منظر دیکھنے کو ملا۔
ڈیلٹا ایئرلائنز فلائٹ 1784 کی پرواز کوسٹا ریکا سے اٹلانٹا جا رہی تھی جب مسافروں نے بدھ کی شام کو شٹل کی روانگی کی جھلک دیکھی۔




