کولکتہ کے تقریباً ایک صدی قدیم کاٹھی رول آج بھی مقبول

کولکتہ کے تقریباً ایک صدی قدیم کاٹھی رول آج بھی مقبول

انڈین شہر کولکتہ کے کاٹھی رول بہت مشہور ہیں۔ کولکتہ کے علاوہ اس کو آج دیگر شہروں کے پسندیدہ فاسٹ فوڈ میں بھی شمار کیا جاتا ہے۔ کولکتہ کا نِظامس ریستوراں سال 1932 سے یہ رول بنا رہا ہے۔ لیکن اس کی شروعات کیسے ہوئی اور نوابوں سے اس کا کیا تعلق ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔