پنجاب میں ’عادی مجرموں اور سماج مخالف رویوں‘ سے متعلق متنازع بِل

پنجاب میں ’عادی مجرموں اور سماج مخالف رویوں‘ سے متعلق متنازع بِل
وقت اشاعت

'عادی مجرموں اور سماج دشمن رویوں' کی روک تھام سے متعلق متنازع بِل پر اپوزیشن اور حقوقِ انسانی کے کارکنوں کی تنقید کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن نے اراکینِ پنجاب اسمبلی کو یقین دہانی کروائی ہے کہ اس بِل کو دوبارہ غور کے لیے قائمہ کمیٹی بھیجا جا رہا ہے جبکہ اِس پر مزید کارروائی اگست 2026 تک مؤخر کر دی گئی ہے۔

یہ بل کیا ہے اور اس پر تنقید کیوں ہو رہی ہے، جانیے اس ویڈیو میں

ویڈیو: ترہب اصغر، فرقان الہی