شیر عقیدت مند کا بیگ اٹھا کر بھاگ گیا

شیر عقیدت مند کا بیگ اٹھا کر بھاگ گیا
وقت اشاعت

انڈیا کی مغربی ریاست گجرات میں شترنجیہ ہل مندر میں ایک شیر عقیدت مند کا بیگ اٹھا کر بھاگ گیا جس سے وہاں موجود لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔