قیمتی گھوڑا، ڈربی میں ایک کروڑ انعام اور چیمپیئن جوکی کی کہانی

،ویڈیو کیپشنقیمتی گھوڑا، ڈربی میں ایک کروڑ انعام اور چیمپیئن جوکی کی کہانی
قیمتی گھوڑا، ڈربی میں ایک کروڑ انعام اور چیمپیئن جوکی کی کہانی
وقت اشاعت

لاہور ریس کلب میں دولت اور شان و شوکت کی ایک الگ ہی دنیا آباد ہے، جہاں قیمتی گھوڑے اور امیر مالکان توجہ کا مرکز ہوتے ہیں۔ مگر اس چمک دمک کے پیچھے ایسے جوکیز بھی ہیں جن کی برسوں کی محنت اکثر نظروں سے اوجھل رہتی ہے۔ انہی میں سے ایک اویس انجم ہیں، جنھوں نے 14 سال کی عمر میں اس کھیل میں قدم رکھا اور آج 300 سے زائد ریسز جیت کر، جن میں اس سیزن کی بڑی ڈاربیز بھی شامل ہیں، صفِ اول کے سوار بن چکے ہیں۔

رپورٹ: زبیر اعظم

فلمنگ: فرقان الٰہی اور وقاص انور

ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی