100 سال سے زیادہ عمر والی تین بہنیں اور طویل عمر کا راز
100 سال سے زیادہ عمر والی تین بہنیں اور طویل عمر کا راز
وقت اشاعت
316 سال کی مشترکہ عمر کے ساتھ تین برازیلی بہنیں سائنسدانوں کو طویل العمری کی وجہ بننے والی جینیات کو سمجھنے میں مدد کر رہی ہیں۔
ریو ڈی جنیرو میں رہنے والی 103 سالہ زولینا، 104 سالہ زوریدے اور 109 سالہ لیویٹا کو حال ہی میں گنیز ورلڈ ریکارڈ نے دنیا میں سب سے معمر بہنیں قرار دیا۔



