’ایران، امریکہ کی صلح ہو تو شُکر ہم ادا کریں گے‘
’ایران، امریکہ کی صلح ہو تو شُکر ہم ادا کریں گے‘
ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے لیے جو شخصیات اسلام آباد پہنچ رہی ہیں، ان کے طیارے نور خان ایئربیس استعمال کر رہے ہیں اور اسی وجہ سے علاقے میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ تاہم اس وجہ سے اس علاقے میں کاروبارِ زندگی شدید متاثر ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے شہزاد ملک اور نیّرعباس کی اس ویڈیو میں۔



