خیبر پختونخوا میں شدت پسندی ایک مشترکہ مسئلہ تو پھر مشترکہ حکمت عملی کیوں نہیں؟

خیبر پختونخوا میں شدت پسندی ایک مشترکہ مسئلہ تو پھر مشترکہ حکمت عملی کیوں نہیں؟
وقت اشاعت

پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں ایک مرتبہ پھر پرتشدد واقعات اور شدت پسندی میں اضافہ ہوا ہے۔

صوبے میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے شدت پسند تنظیموں کے خلاف کارروائیاں بھی جاری ہیں لیکن صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت اور سکیورٹی اداروں کے درمیان عدم اعتماد کی وجہ سے ایک مشترکہ حکمتِ عملی کا فقدان نظر آتا ہے۔ جب شدت پسندی ایک مشترکہ مسئلہ ہے تو اِس کے خلاف ایک مشترکہ حکمتِ عملی کیوں نہیں بن سکی ہے؟

میزبان: عالیہ نازکی

ایڈیٹر: حسین عسکری

وژول ایڈیٹر: خالد کرامت

رپورٹر: عزیز اللہ خان، فلمنگ: بلال احمد