جب سیلف ڈرائیو کاریں راستہ بھول گئیں

،ویڈیو کیپشنجب سیلف ڈرائیو کاریں راستہ بھول گئیں
جب سیلف ڈرائیو کاریں راستہ بھول گئیں
وقت اشاعت

امریکی ریاست جورجیا کے شہر اٹلانٹا میں ایک چوراہے پر اس وقت دلچسپ صورتحال سامنے آئی جب وہاں ایک ٹیکسی کمپنی کی متعدد ڈرائیور لیس گاڑیاں جمع ہوئی مگر باہر نکلنے کا راستہ تلاش نہ کر سکیں۔