دہلی: دریائے جمنا پر زہریلا جھاگ کیوں بن رہا ہے؟

،ویڈیو کیپشندہلی میں ایک بار پھر دریائے جمنا زہریلی جھاگ کی وجہ سے خبروں میں ہے۔
دہلی: دریائے جمنا پر زہریلا جھاگ کیوں بن رہا ہے؟
وقت اشاعت

دہلی میں ایک بار پھر دریائے جمنا زہریلے جھاگ کی وجہ سے خبروں میں ہے۔ صفائی کے منصوبوں پر اربوں روپے خرچ کرنے اور بار بار دعوے کیے جانے کے باوجود دریا میں سیوریج، صنعتی فضلے اور کیمیائی آلودگی گرنے کا مسئلہ اب بھی برقرار ہے۔

رپوٹر : غافرہ قادر

شوٹ : سراج علی

ایڈیٹ: ورشا چودھری

پروڈیوسر: مہتاب عالم