ماں کا ڈپلومہ، بیٹے کی ڈگری ساتھ ساتھ

ماں کا ڈپلومہ، بیٹے کی ڈگری ساتھ ساتھ
وقت اشاعت

آئی آئی ٹی مدراس کے کانووکیشن میں ایک منفرد منظر اس وقت دیکھنے کو ملا، جہاں 45 سالہ جگیشا ٹیلر اور ان کے بیٹے آدتیہ نے ایک ساتھ اپنی ڈگری حاصل کی۔ تعلیم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں اور ماں بیٹے کا ایک ساتھ ایک ہی تعلیمی ادارے سے ڈگری لینا ثابت کرتا ہے کہ اگر کچھ کرنے کا جذبہ ہو تو عمر رکاوٹ نہیں بنتی۔