ایک ہی خاندان کی تین نسلوں کا علاج کرنے والی 92 سالہ ڈاکٹر

،ویڈیو کیپشن
ایک ہی خاندان کی تین نسلوں کا علاج کرنے والی 92 سالہ ڈاکٹر
وقت اشاعت

ڈاکٹر سوری شریمتی جنوبی انڈیا کے شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی 92 سالہ ماہرِ امراضِ نسواں ہیں، جو گزشتہ 60 برس سے طب کے شعبے میں خدمات انجام دے رہی ہیں۔ اپنے طویل کیریئر کے دوران وہ ایک ہی خاندان کی خواتین کی تین نسلوں کا علاج کر چکی ہیں۔وہ اب بھی آپریشن کرتی ہیں اور ریٹائر ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتیں۔