سیالکوٹ 11 کلومیٹر: جب ایک سنگِ میل نے کملیش رانی کو جذباتی کر دیا
سیالکوٹ 11 کلومیٹر: جب ایک سنگِ میل نے کملیش رانی کو جذباتی کر دیا
وقت اشاعت
سنہ 1947 کی تقسیم کا درد آج بھی زندہ ہے۔ جموں کی سچیت گڑھ سرحد پر 96 سالہ کملیش رانی نے جب سیالکوٹ 11 کلومیٹر کا سنگِ میل دیکھا تو ان کی آنکھیں بھر آئيں۔ پیش ہے ہجرت، یادوں اور پیچھے چھوٹ جانے والی سرزمین کی یہ دل کو چھو لینے والی داستان۔



