ایران کے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کے مناظر
ایران کے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کے مناظر
وقت اشاعت
ایران نے منگل کی شب اسرائیل پر دو سو کے قریب میزائلوں سے حملہ کیا۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ان میں سے بیشتر کو دفاعی نظام کی مدد سے تباہ کر دیا گیا جبکہ حملے سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
ویڈیو حسین عسکری اور خدیجہ عارف



