’وکیل بھی کبھی مقدمہ ہارتا ہے‘

،ویڈیو کیپشن’وکیل بھی کبھی مقدمہ ہارتا ہے‘
وقت اشاعت

پانامہ لیکس مقدمے میں تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری نے کہا کہ مقدمہ تو موکل ہارتا ہے وکیل نہیں۔