اسلام آباد کے مارگلہ اسٹیشن پر کرسمس کے لیے نمائشی ٹرین

،ویڈیو کیپشناسلام آباد کے مارگلہ اسٹیشن پر کرسمس کے لیے نمائشی ٹرین
وقت اشاعت

کرسمس کے موقع پر مسیحی کمیونٹی سے اظہار یگانگت کے لیے پاکستان میں پہلی بار کرسمس امن ٹرین چلائی جارہی ہے۔