70 سال سے بند گرودوارہ پھر کھل گیا
وقت اشاعت
پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں واقع سکھوں کا تاریخی گرودوارہ کیارہ صاحب ستر سال سے بند تھا۔ حکومتِ پاکستان نے اس سال سکھ مذہب کے بانی بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات کے موقع پر اسے بحالی کے بعد دوبارہ کھول دیا ہے۔ دیکھیے شمائلہ جعفری کی رپورٹ۔
